30 اگست، 2026، 6:58 PM

صدر پزشکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل قرقیزستان روانہ ہوں گے

صدر پزشکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل قرقیزستان روانہ ہوں گے

ایرانی صدر کل قرقیزستان کے دارالحکومت بشکیک کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل قرقیزستان کے دارالحکومت بشکیک کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

صدر پزشکیان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔

دو روزہ دورے کے دوران شنگھائی اجلاس سے خطاب اور اجلاس میں شریک بعض ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی صدر پزشکیان کے پروگرام میں شامل ہیں۔

News ID 1940999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha